2021 College News Latest News

لاہور پرنسپلز فورم کی جانب سے تقریب الوداعیہ و خوش امدید

سرکاری کالجوں کے پرنسپلز کی تنظیم  لاہور پرنسپلز فورم کی جانب سے حال ہی میں ریٹائر ہونے والے پرنسپلزکو الواعیہ چبکہ نیے جوائن کرنے والوں کو ایک تقریب میں خوش آمدید کہا گیا جو پرنسپلز حال ہی میں ریٹائر ہوئے ان میں اسلامیہ کالج سول لائنز لاہور کے پروفیسر رانا اسلم پرویز۔گورنمنٹ شالیمار کالج باغبان پورہ لاہور کے محمد اویس ،گورنمنٹ اسلامیہ کالج لاہور کینٹ کے پروفیسر مختار احمد ،گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج کاہنہ نو لاہور کے پروفیسر محمد وسیم ،گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج برائے خواتین گلشن راوی لاہور کی پروفیسر مریم بشیر گورنمنٹ ڈگری کالج برائے خواتین کی پروفیسر فرزانہ گیلانی ،گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج برائے خواتین بند روڈ لاہور کی پروفیسر ریحانہ اصغر ،گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج برائے خواتین چائنہ سکیم  کی پروفیسر شہناز ستار ،گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج برائے خواتین رکھ چھبیل  کی ڈاکٹر نورینہ طارق اور گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج برائے خواتین گوالمنڈی لاہور کی پروفیسر کلثوم طارق برنی شامل ہیں جبکہ نئے جوائن کرنے والوں میں جنہیں خوش آمدید کہا گیا ان میں گورنمنٹ کالج آف سائنس وحدت روڈ لاہور کے پرنسپل پروفیسر ڈاکٹر تحسین رزاق اور گورنمنٹ دیال سنگھ کالج لاہور کے پروفیسر ڈاکٹر حماد اشرف اور گورنمنٹ ایم اے او کالج لاہور کے پروفیسر ڈاکٹر رانا شبیر احمد  شامل ہیں

Related posts

بائیس 22کالج اساتذہ کو کوالیفیکیشن الاونس کی منظوری

Ittehad

دو سالہ بی اے/ ایم اے مزید دو سال ہو سکیں گے

Ittehad

حکومت پنجاب نے لین دین کے لیے پندرہ بینکوں کا اعلان کر دیا

Ittehad

Leave a Comment