عام طور پر یہ تاثر پایا جاتا ہے کہ کسی سرکاری ملازم کی موت کی صورت میں اس کے پارٹنر بیوی یا خاوند کو فیملی پنشن ملتی ہے یہ دوست ہے مگر یہ صرف پہلی ترجیع ہے اس کی عدم موجودگی کی صورت میں پانچ اور دوسری ترجیحات ہیں جو اس کے حقدار ہیں قوانین کی عدم واقفیت کی بنا پر حقداروں کو ان کا حق نہیں مل پاتا پی پی ایل اے اور اتحاد اساتذہ کے ذمہ داران اس کا محفوظ کر لیں اور متاثرہ خاندان کے افراد کو نہ صرف یہ معلومات فراہم کریں بلکہ اس کے حصول میں ان کی مدد فرمائیں