2023 Latest News Press Releases

ایف آئی آر جھوٹی قرار دیکر عدالت نے خارج کر دی اور ملزمان کورہا کرنے کا حکم دے دیا

جوڈیشیل مجسٹریٹ عمران عابد کی عدالت میں ایف آئی آر میں  نامزد ملزمان کو  دس روزہ ریمانڈ کے لیے پیش کیا گیا جس پر دفاع کے لیے ایڈوکیٹ حبیب الرحمن کے ہمراہ پیش ہوئے حالات واقعات کا جائزہ لینے کے بعد عدالت نے محسوس کیا کہ اساتذہ دوسرے ملازمین کے ہمراہ سڑک روک کر اپنے مطالبات کے لیے  احتجاج کر رہے ہوں گےکہ انتظامیہ نے جھوٹی دفعات لگا کر انہیں گرفتار کرایا اس ایف آئی ارکو ختم کر کے انہیں رہا کر دیا جائے 

لاہور  خصوصی رپورٹ۔    لاہور کے کئی تھانوں  اسلام پورہ،انار کلی ،لوئر مال ایبٹ روڈ ،لاہور کینٹ  لٹن روڈ اور آئے آر بازار  کی حوالاتوں میں بند کو اکٹھا کر کے آج ضلع کچہری لاہور کے جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں دس روزہ ریمانڈ کے لیے پیش کیا گیا عدالت نے حالات واقعات اور وکلا کی ٹیم کے دلائل سننے کے بعد اس نتیجے پر پہنچی کہ پولیس کو انتظامیہ نے انہیں سٹرک پر احتجاج سے ہٹانے کے لیے ایک من گھڑت کہانی بنائی اور جھوٹی دفعات کا سہارا لیکر انہیں گرفتار کر لیا لہذا اس جھوٹی ایف آئی آر کو ختم کیا جاتا ہے انہیں رہا کر دیا جائے تمام ملزمان کو کچہری سے نولکھا تھانے منتقل کر دیا گیا جہاں سے انہیں رہا کر دیا جائے گا

Related posts

پانچ یونیورسٹیوں میں وائس چانسلر تعیناتی کیلئے درخواستیں طلب

Ittehad

پیپلا کی منتحب صدر کی ایک بھاری ذمہ داری ۔اگیگا کی جنرل سیکرٹری نامزد

Ittehad

لاہور کے سکولز ہر جمعہ تا اتوار بند رہا کریں گے نوٹیفیکیشن جاری

Ittehad

Leave a Comment