2023 General Notifications Latest News

آڈٹ ڈیپارٹمنٹ کے انتقال کر جانے والے ملازمین کی مدد کیلیے باقاعدہ بندروبست کیا جائے۔۔ڈائریکٹر جنرل اڈٹ

ڈائریکٹر جنرل آڈٹ  کے مطابق حاضر سروس اور پینشنرز کے انتقال کر جانے ملازمین کےاوحقین کو دشواریوں کا سامنا ہوتا ہے  ڈپٹی ڈائریکٹرز آڈیٹر جنرل آف آڈٹ /اکاؤنٹ اس خاندان سے رابطہ کر کے کیسز کی تیاری میں مدد کریں گے

اسلام آباد (نامہ نگار) آڈیٹر جنرل آف پاکستان اسلام آباد نے ان سروس فوت ہو جانے والے اور بعد از وفات پینشنرز کے انتقال کی صورت میں ان کے خاندان فیملی پینشن کے حصول میں پریشانیوں کا شکار ہوتے ہیں اور سرکاری طور پر ان کے لیے کچھ نہیں کیا جاتا انہوں نے ایک نوٹیفیکیشن جاری کیا ہے جس میں تمام ڈپٹی ایڈیٹر جنرل آڈٹ و اکاؤنٹس کو یہ حکم دیا ہے کہ فیملی پینشن کے حصول کی خاطر اپنے ماتحت کام کر چکنے والے ان خاندانوں سے خود رابطے کریں گے اور کاغذات کی تیاری اور کیسز کی تکمیل میں ان کی مدد کریں گے  اتحاد اساتذہ پاکستان کے راہنماؤں نے ارباب اختیار سے مطالبہ کیا ہے کہ ایسا نظام ہر محکمے میں نافذ کیا جائے

Related posts

سرکاری ملازمین بینولیٹ فنڈ سے بچوں کے وظائف کیلیے درخواستیں 31 مارچ تک جمع کروائیں

Ittehad

  ہائی کمیشن آف کینیڈا کے فلی فنڈڈ سکالرشپ 

Ittehad

لاہور ڈویژن کے29کالجوں میں84 سی ٹی ایز کی بھرتی

Ittehad

Leave a Comment