مجاز اتھارٹی نے بورڈ رولز چودہ تعلیمی بورڈ ایکٹ کے تحت درج ذیل بورڈوں کے سیکرٹریوں / کنٹرولز کے عارضی ایڈیشنل چارج کی مدت میں تین ماہ یا مستقبل آفیسر کی تعیناتی تک توسیع کر دی ہے تفصیل کچھ یوں ہے نمبر ا — لبنیٰ اخلاق حسین اسسٹنٹ پروفیسر انگریزی گورنمنٹ میاں رحمت علی ہوم اکنامکس کالج گوجرانولہ جن کے پاس سیکرٹری گوجرانولہ بورڈ کا چارج ہے اکتیس جنوری سے تین ماہ تک۔ نمبر 2– اویس سلیم ہمایوں اسسٹنٹ پروفیسر آف انگریزی گورنمنٹ بوائز کالج رائے ونڈ روڈ لاہور جن کے پاس سیکرٹری لاہور بورڈ کا چارج ہے اکتیس جنوری سے تین ماہ 3– مسز طاہرہ کلثوم اسسٹنٹ پروفیسر اکنامکس وویمن یونیورسٹی ملتان جن کے پاس سیکرٹری ملتان بورڈ ملتان کا چارج ہے دو فروری سے تین ماہ کے لیے 4- مسز ثمینہ سلیم اسسٹنٹ پروفیسر آف فائن آرٹس گورنمنٹ کالج برائے خواتین مسلم ٹاؤن راولپنڈی جن کے پاس سیکرٹری راولپنڈی بورڈ کا چارج ہے میں اکتیس جنوری سے تین ماہ تک 5–مظہر کھوکھر اسسٹنٹ پروفیسر سیاسیات گورنمنٹ کالج برائے خواتین بغداد روڈ بہاولپور جن کے پاس کنٹرولر بہاولپور تعلیمی بورڈ کا چارج ہے اکتیس جنوری سے تین ماہ تک 6- محمد نعیم بٹ اسسٹنٹ پروفیسر ریاضی گورنمنٹ پوسٹ گریجوایٹ کالج فار بوائز سیٹلائٹ ٹاؤن گوجرانولہ جنکے پاس کنٹرولر تعلیمی بورڈ گوجرانولہ کا عارضی چارج ہے میں دو فروری سے تین ماہ تک 7–حافظ محمد اسماعیل اسسٹنٹ پروفیسر انگریزی گورنمنٹ ایمرسن کالج ملتان جن کے پاس کنٹرولر ملتان بورڈ کا چارج ہے میں دو فروری سے تین ماہ کےلیے 8- محمد حسین اسسٹنٹ پروفیسر سیاسیات و پرنسپل گورنمنٹ ڈگری کالج شاہ پور صدر سرگودھا جن کے پاس کنٹرولر تعلیمی بورڈ سرگودھا کا عارضی ایڈیشنل چارج ہے اس میں چار فروری سے تین ماہ کے لیے