2022 HED News Latest News

بے خبر محکمہ ہائر ایجوکیشن ۔۔پے اینڈ پروٹیکشن میں اٹھنے والی رقم کے لیے متاثرین سے پرفارما پر پوچھ گچھ

پے اینڈ سروس پروٹیکشن کے دھرنے کے نتیجے میں کتنی رقم محکمہ کو کتنی رقم بقایاجات کی مد میں متاثرین کو ادا کرنا ہوگی اور کتنی رقم سوشل سیکیورٹی کے نام پر ملازمین زائد وصول کر چکے ہیں اور انہیں حکومت کو لوٹانا ہوں گے  محکمہ بالکل بلینک ہے لوگوں سے کہا جا رہا ہے کہ وہ اپنے اپنے حسابات کے گوشوارے بنا کر جلد از جلد بھجوائی جائے یہ چار قسم  کے لوگ بنتے ہیں 2002 میں کنٹریکٹ لیکچرر بھرتی ہوئے اور 2011 میں ڈائریکٹ سلیکٹ ہوئے دوم 2002 میں کنٹریکٹ لیکچرر بھرتی ہوئے اور پھر اسسٹنٹ پروفیسر پرموٹ ہوئے سوم ۔2005 میں کنٹریکٹ لیکچرر بھرتی ہوئے اور 2011 میں ڈائریکٹ سلیکٹ ہوئے اور چہارم وہ جو 2005 میں کنٹریکٹ لیکچررز بھرتی ہو کر اپنی باری پر پرموٹ ہو کر اسسٹنٹ پروفیسر بنے  

 درج ذیل لیٹر ملاخطہ فرمائیں یہ مشق 2018 سے جاری ہو ساری ہے ختم ہونے کا نہیں اتی

Related posts

ایک سو اکاون ایسوسی ایٹ پروفیسرز ترقی پا گئے سات ڈیفرڈ اور دو سپر سیڈ

Ittehad

پے سکیلز دو ہزار بائیس کے اجراء کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا 

Ittehad

تبادلوں پر پابندی ختم پندرہ جولائی تک درخواستیں دیں اگست میں آرڈرز ہونگے

Ittehad

Leave a Comment