2021 Akhbaar Latest News

پندرہ سو اکتالیس افسران کی تنخواہوں میں 150 فیصد ایگزیکٹو الاؤنس کا اضافہ

گریڈ سترہ کے نو سو پچاس ،گریڈ اٹھارہ کے دو سو اٹھاون ،گریڈ انیس کے ایک سو ستتر ،گریڈ بیس کے ایک سو پینتیس ،گریڈ اکیس کے بیس اور گریڈ بائیس کا ایک آفیس شامل

محکمہ خزانہ کی منظوری کے بعد گورنمنٹ آف دی پنجاب نے ایک نوٹیفیکیشن جاری کیا ہے کل جاری ہونے والے اس نوٹیفکیشن کے مطابق ان افسران کو موجودہ تنخواہوں کا ڈیڑھ گنا ایگزیکٹو الاؤنس دیا گیا ہے گریڈ سترہ کے آفیسران کو یہ الاؤنس بائیس فروری دو ہزار اکیس جبکہ گریڈ اٹھارہ اور اوپری گریڈ والوں کو یہ الاونس گیارہ فروری دو ہزار اکیس سے دیا گیا ہے جن پوسٹوں پر کام کرنے والے آفیسران کو یہ الاؤنس دیا گیا ہے ان کی تفصیل کچھ یوں ہے

Exec.-Allow.-27.04.2021-OCR-1

Related posts

پروموشن لنکڈ ٹریننگ کے نتائج آج جاری کیے جانے کا امکان

Ittehad

November 2011

Ittehad

اسسٹنٹ پروفیسرز خواتین کی ترقی کے لئے 430 کیسز سیکرٹریٹ پہنچ گئے

Ittehad

Leave a Comment