2022 Latest News Obituary

  سابق سیکرٹری ہائر ایجوکیشن قاضی آفاق حسین انتقال کر گئے 

سابق وفاقی سیکرٹری ۔سابق صوبائی سیکرٹری ہائر ایجوکیشن ۔و سابق ایڈیشنل سیکرٹری ہائر ایجوکیشن پنجاب قاضی آفاق حسین آج رضائے الٰہی سے انتقال کر گئے وہ کچھ عرصہ سے صاحب فراش تھے اور لاہور کے ہسپتال میں زیر علاج تھے قاضی صاحب سول سروس میں آنے سے قبل کجھ عرصہ لیکچرر سیاسیات گورنمنٹ کالج لاہور بھی رہے بعد میں ایک مرتبہ  ایڈیشنل سیکرٹری تعلیم اور پھر سیکرٹری تعلیم بھی رہے ایک ہنس مکھ اور زندہ دل انسان تھے  حق مغفرت کرئے  ان کی نماز جنازہ آج بعد نماز عصر جامع مسجد ڈی ایچ اے فیز فور سیکٹر  ڈبل ڈی میں ادا کی جائے گی 

Related posts

ڈاکٹر عنصر اظہر نوکری پر بحال ڈائریکٹر پبلک انسٹرکشن کالجز کا چارج سنبھالیں گے

Ittehad

غیر ملکی طالب علموں کو امریکی حکومت کی دھمکی

Ittehad

  ترقی پانے والے لیکچررز بھی آج سے جوائن کریں ۔۔نوٹیفیکیشن جاری ہو گیا

Ittehad

Leave a Comment