سابق صدر پیپلا فیصل آباد ڈویژن اور اتحاد اساتذہ کے مرکزی رہنما پروفیسر ناصر جاوید جپہ انتقال کر گئے مرحوم ایک عرصہ سے کینسر کے موذی مرض میں مبتلا تھے اس مرض کی تکلیف کو بہادری سے برداشت کر رہے تھے ان کے عزیزوں کے فیصلے کے مطابق ان کی نماز جنازہ پونے دو بجے میونسپل ڈگری کالج فیصل آباد کے سپورٹس گراؤنڈ میں ادا کرنے کے بعد میت ان کے آبائی گاؤں لے جانے کی اللہ تعالیٰ ان کی مغفرت فرمائے اور انہیں جنت الفردوس میں جگہ دے