2021 Latest News Obituary

گورنمنٹ کالج یونیورسٹی کے سابق پروفیسر احمد حسین انتقال کر گئے

گورنمنٹ کالج لاہور ( موجودہ جی سی  یونیورسٹی) کے سابق چیرمین شعبہ سیاسیات پروفیسر احمد حسین کل مورخہ نو ستمبر انتقال کر گئے وہ تدریسی خدمات سر انجام دینے کے ساتھ ساتھ کھیلوں میں گہری دلچسپی رکھتے تھے ایک عرصہ کالج کے سپورٹس بورڈ کے بھی چیرمین رہے وہ نہ صرف جسمانی طور وجیع انسان تھے وہ انسان دوست  ،ملنسار اور فرشتہ صفت شخصیت کے مالک تھے ان کا تعلق ایک کاروباری گھرانے سے تھا سیمسول ہیر کلر اور اس نام سے مشہور دیگر مصنوعات ان کی فیملی کی ملکیت ہیں ان سے جو کھبی ملا ان ہی کا ہو گیا ایسے انسان کے لیے ہزاروں شاگرد سیکڑوں اساتذہ اور کولیگز موت کی خبر سن کر افسردہ ہوگئے ہیں اللہ تعالیٰ ان کی مغفرت فرمائے اور جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے

Related posts

ٹریننگ بیج ٹو کے لیے ہدایت اور میٹنگ جوائن کرنے کا طریقہ کار

Ittehad

ٹریننگ کرنے والے مرد اسسٹنٹ پروفیسرز تعداد اور شیڈول میں تبدیلیاں نوٹ فرما لیں

Ittehad

ڈپٹی ڈائریکٹر کالجز بننے کے خواہش مند 28 دسمبر تک ان لائن اپلائی کریں

Ittehad

Leave a Comment