لاہور کی انجینئرنگ یونیورسٹی یو ای ٹی تین تاچھ اگست اپنے داخلہ ٹیسٹ کا انعقاد کر رہی ہیں یہ داخلہ ٹیسٹ ان لائن ہونگے چونتیس ہزار طالب علم ورچوئل یونیورسٹی کے قائم کردہ امتحانی مراکز پر امتحان دیں گے امتحان بارے اور ایڈمٹ کارڈ بارے تمام معلومات یونیورسٹی کی ویب سائٹ پر موجود ہیں آغا خان یونیورسٹی اپنے داخلہ ٹیسٹ چھ ستمبر کو منعقد کر رہی ہے لاہور کالج آف اکنامکس اپنے داخلہ ٹیسٹ جولائی سے شروع کر کےتیرہ سمبر تک مکمل کے گی آئی ٹی لاہور داخلہ ٹیسٹ وسط آگست میں منعقد کرے گی غلام اسحاق خان یونیورسٹی کے ٹیسٹ کر چکی ہے ایم یو ایس ٹی کے داخلہ ٹیسٹ سترہ اگست کو ہونگے
previous post