2023 Latest News Obituary

شیخوپورہ ،، اتحاد اساتذہ پاکستان کے مرکزی رہنما ڈاکٹر سیلم اختر کے برادر بزرگ چل بسے

انہیں دو روز قبل فالج کا اٹیک ہوا لاہور جنرل ہسپتال منتقل کر دیا معالجوں نے کوشش کی  وینٹیلیٹر کی عدم دستیابی بھی ایک سبب بنی اللہ تعالیٰ مغفرت فرمائے جنازے کا اعلان بعد میں کیا جائےگا

شیخوپورہ(نمائندہ خصوصی (شیخوپورہ سے اتحاد اساتذہ پاکستان کے رہنما اور گورنمنٹ گریجویٹ کالج شیخوپورہ کے شعبہ سیاسیات کے معروف استاد پروفیسر ڈاکٹر سلیم اختر کے بڑے بھائی آج لاہور میں خالق حقیقی سے جا ملے انہیں دوتین روز قبل فشار خون کےسبب فالج کا محلہ ہوا انہیں علاج کی خاطر لاہور کے جنرل ہسپتال لایا گیا سانس میں تکلیف کے سبب وینٹیلیٹر کا بندوبست ۔نہ ہو سکا ڈاکٹروں نے کوشش کی مگر وہ جانبر نہ ہو سکے اتحاد اساتذہ پاکستان کے تمام دوست ڈاکٹر صاحب کےغم میں شریک ہیں اور مرحوم کےیے دعا گو ہیں اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے جنازے کا اعلان بعد میں کیا جائےگا ڈاکٹر سلیم اختر سے رابطے کے لیے درج ذیل نمبر پر رابطہ کر سکتے ہیں

03336142648

Related posts

خواتین اسسٹنٹ پروفیسر سنیارٹی نمبر 401 تا 910 کی پی ایل ٹی    22تا 24 اگست تک شروع ہونے کا امکان 

Ittehad

اسسٹنٹ پروفیسر مرد/خواتین ایسوسی ایٹ پروفیسرز مرد/خواتین کی پرموشن لنکڈ ٹریننگ 2 جنوری سے شروع ہوگی

Ittehad

اسسٹنٹ پروفیسرز کی پرموشنز کے لیے پی ایس بی کا اجلاس 15 مئی کو طلب

Ittehad

Leave a Comment