2025 HED News Latest News

منتظر پوسٹنگ نو مرد لیکچررز اور نو خواتین اسسٹنٹ/ایسوسی ایٹ پروفیسرز کے بھی ایڈجسمنٹ آرڈرز جاری

اتحاد اساتذہ پاکستان کی جانب سے تمام پوسٹنگ پانے والوں کو دلی مبارکباد

لاہور ( نمائندہ خصوصی) پوسٹنگ کے منتظر مرد اسسٹنٹ و ایسوسی ایٹ پروفیسر ز اور خواتین لیکچررز کے بعد اب نو مرد لیکچررز اور نو خواتین ایسوسی ایٹ پروفیسرز کے ایڈجسمنٹ کے آرڈرز جاری کر دئیے گئے ہیں کچھ نے کل اور کچھ آج اپنی نئی جائے تعیناتی پر چارج سنبھال لیں گے اتحاد اساتذہ پاکستان کی جانے سے انہیں پوسٹنگ اور چارج سنبھالنے پر مبارکباد ہو۔قبول فرمائیں

Related posts

 سکولز میں موسم سرما کے ملبوسات یونیفارم کی پابندی سے آزاد ۔۔نوتیفیکیشن جاری

Ittehad

پروفیسر ناصر جاوید جپہ کو سپرد خاک کر دیا گیا

Ittehad

اتحاد اساتذہ پاکستان لاہور کی تنظیم نو۔۔۔فائزہ رعنا صدر اور حسن رشید جنرل سیکرٹری منتخب

Ittehad

Leave a Comment