2022 General Notifications Latest News

پنجاب گورنمنٹ نے بھی وفاق کی تقلید میں دو سے پانچ مئی عید الفطر کی تعطیلات کا اعلان کر دیا

پنجاب گورنمنٹ کے محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن نے ایک نوٹیفیکیشن جاری کیا ہے جس کے مطابق وفاقی حکومت کی تقلید کرتے ہوئے صوبے کے سرکاری ملازمین کو دو مئی سے پانچ مئی یعنی سوموار سے جمعرات عید الفطر کی تعطیلات کا اعلان کر دیا ہے پنجاب کے سرکاری دفاتر جمعہ چھ مئی کو  کھلیں گے سرکاری طور پر تو ایسے ہی اعلان کیا گیا ہے مگر حسب روایت یہ تعطیلات آٹھ مئی بروز اتوار تک چلیں گی اور باقاعدہ سرکاری دفاتر سوموار نو مئی سے ہی کام کرنا شروع کریں گے

Related posts

گجرات یونیورسٹی سے واپس آنے والی اٹھائیس خواتین کی تنخواہوں کی ایڈجسٹمنٹ

Ittehad

پرموشن ایڈجسمنٹ پالیسی کے خلاف پیپلا نے احتجاج کی کال دے دی

Ittehad

فیصل آباد یونیورسٹی نے بھی دوسرے اور چھٹے سمسٹر کے امتحان تاحکم ثانی ملتوی کر دئیے

Ittehad

Leave a Comment