2024 General Notifications Latest News

وفاقی سرکاری ملازمین کو پندرہ فیصد عید الفطر الاؤنس کی منظوری کا نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد ۔۔نمائیدہ خصوصی ۔۔وفاقی حکومت کے محکمہ خزانہ کے 29 مارچ کو جاری ہونے والے ایک نوٹیفکیشن کے مطابق تمام وفاقی سرکاری ملازمین کو بنیادی تنخواہ کا پندرہ فیصد عید الفطر الاؤنس دیا جائے گا یہ الاؤنس وفاقی حکومت کے زیر انتظام چلنے والے تمام ڈویژن منسٹریوں سمیت سول سیکریٹ کے گریڈ ایک سے بائیس کے تمام ملازمین کو دیا جائے گا البتہ یہ الاؤنس خود مختار اداروں لوکل باڈیز کے ملازمین اور معطل شدہ ،ڈپوٹیشن پر یا بیرون ملک کام کرنے والوں کو یہ الاؤنس نہیں جائے گا اٹیچ ڈیپارٹمنٹ ڈویژنوں اور منسٹریاں اور ماتحت دفاترز اپنے بجٹوں سے اس کا بندوست کریں گے کوئی اضافی فنڈز فراہم نہیں کیے جائیں گے

Related posts

فیس کی عدم ادائیگی پر بچے کے ساتھ ناروا سلوک،نجی سکول انتظامیہ کے خلاف مقدمہ درج

Ittehad

رہنما اتحاد اساتذہ سیالکوٹ پروفیسر نصیر احمد غازی کی اہلیہ محترمہ انتقال کر گئیں

Ittehad

Ittehad

Leave a Comment