2024 Latest News Press Releases

راولپنڈی اور اسلام آباد میں تعلیمی ادارے آج بھی بند رہے کل بھی بند رہیں گے

راولپنڈی (نامہ نگار)راولپنڈی اور اسلام میں امن عامہ کی تشویش ناک صورتحال کے باعث آج تعلیمی ادارے بند رکھے گئے صورتحال تاحال جوں کی توں ہے لہذا دونوں اضلاع کی انتطامیہ نے کل بھی یہ ادارے بند رکھنے کا اعلان کر دیا ہے اسلام آباد وفاقی حکومت جبکہ راولپنڈی پنجاب کی صوبائی حکومت کے ماتحت ہے دونوں اضلاع کی انتطامیہ اپنی اپنی حکومت سے ہدایات لے کر نوٹیفکیشن جاری کرتیں ہیں صورت حال کیونکہ غیر یقینی ہے لہذا ہر روز بدلتے حالات کی بنا پر فیصلہ کرنا ہوتا ہے

Related posts

ٹریفک حادثے میں ڈاکٹر طارق بلوچ کی اہلیہ جان بحق بیٹی شدید زخمی

Ittehad

پے پروٹیکشن۔ ناقابل تردید حقائق کے آئینے میں

Ittehad

  ہائر ایجوکیشن کمیشن کے عدم تعاون کے باعث بالآخر ڈی پی آئی آفیس کا ٹرینگ خود کروانے کا فیصلہ 

Ittehad

Leave a Comment