2022 General Notifications Latest News

جنوبی پنجاب میں ایجوکیشنل ایمرجنسی کا نفاز

ایسا جنوبی پنجاب میں میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے بورڈ نتایج انتہائی بد ترین آنے پر کیا گیا

ایمرجنسی کے نفاذ کے ذریعے جنوبی پنجاب میں ان امتحانات میں بہتر تیاری کروا کر پاس پرسنٹیج  بڑھانے کی کوشش کی جائے گی 

جنوبی پنجاب سیکریٹریٹ نے اپنے زیر انتظام تمام سی  ای آوز کو مراسلہ ارسال کیا ہے جس میں یہ کہا گیا ہے کہ سرکاری سکولوں میں دسمبر ٹیسٹ کی تیاری بورڈ امتحانات کی طرز پر کروائی جائے یہ حکومت کی جانب سے ایک قابل ستائش کوشش ہے پرائیویٹ اداروں میں یہ خیال رکھا جاتا ہے کہ اس امر کی یقین دھانی کروائی جاتی ہے کہ طالب علموں کو بورڈ کے امتحانی پیپر کو مدنظر رکھ کر تیاری کیا جاتا ہے جبکہ سرکاری اداروں میں یہ پہلو مفقود ہے اور پہلی مرتبہ ایسا سوچا جا رہا ہے 2023 کے امتحانات کے لیے بہتر تیاری کے لیے ایمرجنسی کا نفاذ کیا گیا ہے 

Related posts

ماہ اپریل کی تنخواہ و پینشن 17 اپریل کو ایڈوانس دی دی جائے۔۔فنانس ڈیپارٹمنٹ 

Ittehad

گریڈ اٹھارہ میں ترقی پانے والے لائبریرینز کی اپ گریڈیشن

Ittehad

ایک مرتبہ پھر پنجاب یونیورسٹی کے وائس چانسلر کی بھرتی کے لیے اشتہار

Ittehad

Leave a Comment