2021 Akhbaar Latest News

اتحاد اساتذہ پی پی ایل اے کی سرکاری ملازمین کے مظاہرے و دھرنے میں بھرپور شرکت

آج لاہور میں ہونے والے الائنس کے مشترکہ مظاہرے میں شرکت کی سرگودھا ڈویژن کا ایک وفد ڈاکٹر حافظ رمضان ڈویژنل صدر پی پی ایل اے فیصل آباد کا وفد ڈویژنل صدر پی پی ایل اے ڈاکٹر خورشید اعظم گوجرانولہ سے اساتذہ سید شجاعت علی کی قیادت میں دھرنے میں شرکت کے لیے خصوصی طور پر لاہور تشریف لائے ساہیوال ڈویژن کا ایک وفد مرکزی نائب صدر مہر  فرید کی قیادت میں دھرنے میں شریک ہوا لاہور کے مختلف کالجوں کے اساتذہ پروفیسر توصیف صادق کی قیادت میں دھرنے میں موجود رہا  مرکزی قائم مقام صدر زاہد اعوان اور اتحاد اساتذہ کی جانب سے غلام مصطفیٰ چوہدری نے سارے کالج اساتذہ کی رہنمائی فرمائی شام کو حکومت نے رہنماؤں سے مذاکرات کیے اور صوبائی وزیر راجہ بشارت نے وفد کو یقین دلایا کہ سمری چیف منسٹر کو ارسال کر دی گئی ہے کل کابینہ کی منظوری کے بعد چیف منسٹر پنجاب کے دستخط ہونگے اور نوٹیفیکیشن جاری ہو جائے گا ملازمین کے قائدین نے اعلان کیا ہے کہ نوٹیفیکیشن کے اجراء تک دھرنا جاری رہے گا

Related posts

نئے پرنسپلز،ڈائریکٹرز کی تعیناتی کے لیے راہ ہموار ،صبع حکم امتناعی ختم ہوجائےگا

Ittehad

ٹریننگ کا آج پہلا دن ۔ تین لیکچر دئیے گئے ۔ ہر لیکچر کا دورانیہ ڈیڑھ گھنٹہ

Ittehad

پنجاب یونیورسٹی —مطالبات کی مکمل منظوری تک احتجاج جاری رہے گا– اسا رہنما 

Ittehad

Leave a Comment