2023 HED News Latest News

  گریڈ بیس والوں کو  40فیصد ڈسپیرٹی ریڈکشن الاونس دیا جائے ۔ہائر ایجوکیشن کی سفارش 

محکمہ ہائر ایجوکیشن نے یہ سفارش صو بائی وزارت خزانہ کو بھجوائی ہے ڈی پی آئی آفیس نے چند روز قبل یہ سفارش ہائر ایجوکیشن کو بجھوائی تھی

محکمہ خزانہ اکاؤنٹنٹ جنرل پنجاب سے صوبے بھر میں گریڈ بیس اکیس کے ایسے تمام افسران کی تعداد اود ان پر اٹھنے والے اخراجات کا تخمینہ لگوا چکا ہے جو کسی دوسرے الاونس سے محروم چلے آ رہے ہیں اکاؤنٹس آفیس کے مطابق ان کی تعداد 515 جبکہ ڈی پی آئی آفیس کی کھوج کے مطابق محکمہ ہائر ایجوکیشن میں کام کرنے والے ایسے ملازمین کی تعداد 425 ہے

قوی امکان ہے کہ محکمہ خزانہ بجٹ  دو ہزار تیئس چوبیس میں اسے بطور بجٹ تجویز شاملکر دے گا 

لاہور(نمائندہ خصوصی) محکمہ ہائر ایجوکیشن و محکمہ سکولز ایجوکیشن کے گریڈ بیس میں کام کرنے والےملازمین ہی رہ گئے ہیں جو ڈسپیرٹی ریڈکشن الاونس سے محروم رہ گئے ہیں  یا ایکا  دوکا کسی دوسرے ڈیپارٹمنٹ میں شائد ہو جنہیں ہا  تو دوسرے ایگزیکٹو یا ڈیپارٹمنٹل الاونس مل رہے ہیں یا 25 فیصد اور 15 فیصد ڈسپیرٹی ریڈکشن الاونس مل گیا ہے ان ملازمین نے اخبارات و بذریعہ سوشل میڈیا مہم چلائی اور حکام کی توجہ حاصل کی نتیجہ ان سے وعدے وعید ہوئے اکاؤنٹنٹ جنرل آفیس اور ڈائریکٹر پبلک انسٹرکشن کالجز پنجاب سے ایسے ملازمین کی تعداد اور ان پر اٹھنے والی رقم کا تخمینہ لگانے کا فریضہ سونپا گیا 

Related posts

تمام مطالبات کی منظوری تک ورک پلیس پر ہڑتال اور سیکریٹریٹ پر دھرنا ۔۔اتحاد اساتذہ 

Ittehad

پروفیسر طاہرہ پروین کو گورنمنٹ گریجویٹ کالج برائے خواتین وحدت روڈ لاہور کی پرنسپل تعینات کر دیا گیا

Ittehad

تعلیمی سال 2021-22 سے خواتین کے 26 نئے کالجز

Ittehad

Leave a Comment