وفاقی محکمہ خزانہ نے ایک آفیس میمورنڈم جاری کیا ہے جس کے مطابق ایسے تمام گریڈ بیس سے بائیس کے فیڈرل گورنمنٹ کے ملازمین جو دیگر بڑے الاونسز سے محروم تھے انہیں یکم جولائی دو ہزار بائیس سے بنیادی تنخواہ کا پندرہ فیصد ڈسپریٹی ریڈکشن الاونس دینے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے البتہ ایسے وفاقی ملازمین جو اگزیکٹو الاونس وصول کر رہے ہیں انہیں یہ ڈی آر اے نہیں دیا جائے گا