2021 Latest News Obituary

عالم حیوانیات ریٹائرڈ پروفیسر ڈاکٹر رمضان مرزا اللہ کو پیارے ہوگئے

گورنمنٹ کالج لاہور ( حالیہ جی سی یونیورسٹی) کے ریٹائرڈ پروفیسر ڈاکٹر رمضان مرزا گزشتہ روز وفات پا گئے ان کی عمر تقریباً تراسی برس تھی وہ جی سی یونیورسٹی بننے سے قبل گورنمنٹ کالج لاہور سے ریٹائر ہوئے مرحوم ایک معروف ریسرچر اور قابل استاد تھے ان کی سپسشلائریشن۔ فشریز  تھا جس پر ان کے لا تعداد مقالہ جات تھے وہ کھبی بھی حصول تعلیم کے لیے ملک سے باہر نہیں گئے لیکن ان کی ریسرچ ورک کو دیکھ کر یورپ کی ایک یونیورسٹی نے پی ایچ ڈی کی ڈگری عطا کر دی انہوں نے عام آدمی کے لیے مچھلی کی شناحت کیسے کی جائے اردو میں کتب تصنیف کیں انہیں ان کے کولیگز اور شاگرد انہیں بابائے فشریز کے نام سے یاد کرتے ہیں

Related posts

ناموس اساتذہ پنجاب یونیورسٹی ایک مرتبہ پھر خطرے میں

Ittehad

وفاق نےپندرہ فیصد دسپیرثی ریڈکشن الاونس کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا

Ittehad

پنجاب یونیورسٹی میں ہنگامے کی زمہ دار سندھ کونسل ہے جمعیت نہیں یونیورسٹی انتظامیہ 

Ittehad

Leave a Comment