2022 College News Latest News

ڈاکٹر نصر من اللہ  بھلی پوسٹ ڈاکٹریٹ کے بعد وطن واپس لوٹ ائے

اتحاد اساتذہ پاکستان کی جانب سے مبارکباد اور خوش آمدید 

گورنمنٹ کالج گوجرہ کے اسسٹنٹ پروفیسر اور پنجاب پروفیسر اینڈ لیکچررز ایسوسی ایشن  فیصل آباد ڈویژن کے سنیئر نائب صدر  ڈاکٹر محمد نصر من اللہ بھلی ہمبولٹ یونیورسٹی آف برلن جرمنی سے پوسٹ ڈاکٹریٹ کی کامیاب تکمیل کے بعد وطن واپس پہنچ گئے ڈاکٹر نصر من اللہ  بھلی شعبہ جغرافیہ سے منسلک ہیں ان کی کاوشوں سے جغرافیہ فیصل آباد ڈویژن میں مقبول ہوا ہے  اتحاد اساتذہ پاکستان کے ساتھیوں نے ان کی پوسٹ ڈاکٹریٹ کے حصول پر مسرت کا اظہار کیا ہے اور انہیں مبارکباد پیش کی ہے 

Related posts

ڈویژنل مقامات پر 3 فروری کا احتجاج ملتوی

Ittehad

سابق وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی ڈاکٹر مجاہد کامران آئی سی یو میں بدستور تشویشناک حالت میں ہیں

Ittehad

ایک بنیادی تنخواہ کے برابر سپیشل الاونس 

Ittehad

Leave a Comment