2021 Latest News University / Board News

ڈاکٹر السلام اللہ خان کو یونیورسٹی آف میانوالی کا وائس چانسلر تعینات کر دیا گیا

نامور سائنسدان اور ماہر تعلیم ڈاکٹر السلام اللہ خان کو وائس چانسلر یونیورسٹی آف میانوالی کا وائس چانسلر تعینات کر دیا گیا ڈاکٹر السلام اللہ ایک معروف سائنس داں اور ایک مشہور ماہر تعلیم کے طور پر جاننے جاتے ہیں انہوں نے کیمسٹری میں ماسٹر قائد اعظم یونیورسٹی اسلام آباد سے کی  ایم فل ایگری کلچر یونیورسٹی فیصل آباد سے کیا پی ایچ ڈی جاپان کی نامور یونیورسٹی  یونیورسٹی آف فاکوکا سے مکمل کی  بعد ازاں اسی یونیورسٹی سے پوسٹ ڈاکٹریٹ کی  اس دوران وہ ایشیا کی مشہور درسگاہ گورنمنٹ کالج لاہور سے وابستہ ہوگئے ترقی کی منازل طے کرتے ہوئے پروفیسر آف کیمسٹری بنے اور پھر ڈین آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی بنا دیے گئے یہاں سے ریٹائر ہو کر انہوں نے یونیورسٹی آف سیالکوٹ کو جوائن کیا اور بطور پروفیسر آف کیمسٹری خدمات سر انجام دیں یہاں سے انہیں یونیورسٹی آف میانوالی کے وائس چانسلر کے منتخب کر لیا گیا 

Related posts

انجینرنگ یونیورسٹی کےرچنا کیمپس گوجرانولہ کو یونیورسٹی آف گوجرانولہ بنا نے کا فیصلہ

Ittehad

پانچ رکنی  اعلی سطحی کمیٹی اسلامیہ یونیورسٹی  بہاولپور سکینڈل کی تحقیقات کر ے گی

Ittehad

حکومت پنجاب نے لین دین کے لیے پندرہ بینکوں کا اعلان کر دیا

Ittehad

Leave a Comment