2025 HED News Latest News

ڈاکٹر محمد عاصم ندیم کو گورنمنٹ اسلامیہ گریجویٹ کالج سول لائنز لاہور کے پرنسپل کا چارج دے دیا گیا

وہ پنجابی ادب کے ڈاکٹریٹ ہیں اور بطور وائس پرنسپل گورنمنٹ اسلامیہ کالج سول لائنز لاہور کام کر رہے ہیں پرنسپل کی یہ پوسٹ ڈاکٹر اختر حسین سندھو کے ایل پی آر پر چلے جانے کے باعث خالی ہوئی ہے

لاہور (نامہ نگار ) محکمہ ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے گورنمنٹ اسلامیہ گریجویٹ کالج سول لائنز لاہور کے پرنسپل کی خالی سیٹ پر ڈاکٹر محمد عاصم ندیم کو عارضی پرنسپل کا چارج سونپ دیا ہے یہ سیٹ مستقل پرنسپل کے 18جون 2025 کو ایل پی آر پر چلے جانے کے باعث خالی ہوئی تھی ڈاکٹر محمد عاصم ندیم پنجابی ادب کے ڈاکٹریٹ ہیں اور اسی کالج میں بطور وائس پرنسپل کام کر رہے ہیں انہوں نے عہدے کا چارج سنبھال کر اپنے کام کا آغاز کر دیا ہے

Related posts

موسم گرما کی تعطیلات میں توسیع کو پرائیویٹ سکولز مینجمنٹ نے عدالت میں چیلنج کر دیا

Ittehad

انکم ٹیکس ریٹرن جمع کروانے کی آخری تاریخ میں پندرہ دن کی توسیع

Ittehad

اسی خواتین لیکچررز  اسلامیات کی تعیناتی کے تجاویز فائنل۔۔ اعتراض تئیس مئی تک کریں 

Ittehad

Leave a Comment