2021 Latest News Obituary

گورنمنٹ ایمرسن کالج ملتان کے سابق پرنسپل۔سابق چیرمین سرگودھا و ملتان بورڈز ڈاکٹر افضل ربانی انتقال کر گئے

ملتان۔ گورنمنٹ ایمرسن کالج ملتان کے سابق پرنسپل,سابق چیئرمین سرگودھا و ملتان بورڈز پروفیسر ڈاکٹر محمد افضل ربانی 23 جولائی کو انتقال کر گئے ان کی عمر تقریباً ستر برس تھی وہ دو ہزار گیارہ میں  سابق گورنمنٹ ایمرسن کالج موجودہ ایمرسن یونیورسٹی ملتان سے ریٹائر ہوئے اس عرصہ چیرمین ملتان بورڈ کی آسامی پڑی تھی لہذا اس کا اضافی چارج انہیں دے دیا گیا مگر اس سے قبل وہ تقریباً سات برس تعلیمی بورڈ سرگودھا کے چیرمین رہے وہ شعبہ اسلامیات سے و ابستہ تھے اور عبدالقادر بزدار ان کے متعمد خاص تھے

Related posts

چار کالج اساتذہ کو پی ایچ ڈی اور سات کو ایم فل الاؤنس کی منظوری

Ittehad

کرونا نے جواں سال خاتون لیکچرر کی جان لے لی

Ittehad

اسسٹنٹ پروفیسر زمانہ کے ترقی کے کیسز کا سیکنڈ بیج بھی سیکریٹیریٹ روانہ

Ittehad

Leave a Comment