لاہور (نامہ نگار) 13 فروری 2025 کو ڈائریکٹر پبلک انسٹرکشن پنجاب کی جانب سے ایک خط ڈویژنل ڈائریکٹرز کو بجھوایا گیا ہے جس کے مطابق انہیں یہ حکم دیا گیا ہے کہ کامرس ونگ کی سنئیر انسٹرکٹرز سے چیف انسٹرکٹر کی ترقی کے لیے سنیارٹی لسٹ 28 مئی 2024 کے مطابق سینئرانسٹرکٹرزکے سنیارٹی نمبر 63 تا 114 تک کے کیسز اس دفتر کو فراہم کیے جائیں
