2022 HED News Latest News

  لیکچررز کی ترقی کے لیے میٹنگ ایک مرتبہ پھر نہ ہوسکی

چار مرتبہ ملتوی ہونے کے بعد ڈیپارٹمنٹل پرموشنز کمیٹی کی میٹنگ پندرہ اپریل دو ہزار بائیس کو طلب کی گئی تھی مگر اس مرتبہ بھی میٹنگ پھر نہ ہا سکی اس مرتبہ کیسز بالکل تیار تھے ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ اور ڈی پی آئی آفیس کا عملہ بھی مستعد اور تیار تھا مگر ایس اینڈ جی اے ڈی ریگولیشن ونگ کا کوئی نمائندہ نہیں آیا اور میٹنگ کو ملتوی کرنا پڑایاد رہے کہ ایک عرصہ سے گریڈ اٹھارہ میں مرد وخواتین کی آسامیاں خالی تھیں اس مقصد کے پرموشنز لنکڈ ٹریننگ بھی کروائی جا چکی ہے مگر مرد لیکچررز کے دو سو اور کچھ ڈیفرڈ جبکہ خواتین لیکچررز کے اسی اور کچھ ڈیفرڈ کیسز تیار کیے جا سکے تین چار مرتبہ میٹنگ رکھی گئیں مگر کیسز تیار نہیں تھے مگر اس مرتبہ کیسز بھی تیار ہو گئے تھے مگر ایس ایس اینڈ جی اے ڈی ریگولیشن ونگ کے نمائندے کی عدم موجودگی اڈے آئی آئندہ کب اجلاس بلایا جاتا ہے ابھی تک طے بھی نہیں ہو سکا

Related posts

میڈیکل کے داخلے روکنے اور ازسر چیکنگ کی درخواست لاہور ہائی کورٹ میں مسترد

Ittehad

تعلیمی بورڈوں کو 48 گھنٹوں کے اندر نتائج کے اعلان کا حکم

Ittehad

بشکیک ۔دو پروازوں کے ذریعے پاکستانی طالب علم بحفاظت پاکستان پہنچ گئے

Ittehad

Leave a Comment