2023 HED News Latest News

ڈیپارٹمنٹل پرموشن کمیٹی کی میٹنگ ہوگئی ایک چوتھائی کیسز زیر بحث لائے جا سکے

اسی میٹنگ کے تسلسل میں میٹنگ اب سوموار کو ہوگی جس میں باقی کیسز  ۔نمٹائے جائیںگے مگر یہ شمار پانچ مئی سے تصور ہو نگے

لاہور(نمائندہ خصوصی) آج شیڈول کے مطابق ڈیپارٹمنٹل پرموشن کمیٹی کا اجلاس شروع ہوا جس میں مرد لیکچررز  سنیارٹی نمبر 1تا  950 اور خواتین سنیارٹی نمبر ایک تا 510 تک کے کیسز پیش کرنے کے لیے لائے گئے میٹنگ شروع تو ہوئی مگر بمشکل ایک چوتھائی کیسز ہوئے تھے کہ اسے ختم کر دیا گیا اور طے ہوا کہ اس میٹنگ کے تسلسل میں میٹنگ سوموار 8 مئی بروز سوموار ہوگی جس میں باقی کیسز نمٹائے جائیں گے 

Related posts

بورڈ ڈیوٹی ادا نہ کرنے والوں کی اے سی آر میں ایڈورس ریمارکس لکھے جائیں

Ittehad

رواں سال بینولینٹ فنڈ آ مدن کا تخمینہ 2 آرب 30 کروڑ سالانہ روپے ہے

Ittehad

تعلیمی بورڈ لاہور نے نویں جماعت میں داخلوں کا شیڈول جاری کردیا

Ittehad

Leave a Comment