2024 HED News Latest News

ڈیپارٹمنٹل پرموشن کیمٹی کا اجلاس 28 مارچ کو طے ہوگیا چالیس کیسز تاحال نہیں پہنچ پائے

اتحاد اساتذہ پاکستان کے رہنما ،ذمہ داران اور کارکنان اپنے اپنے ڈائریکٹوریٹ سے رابطہ کر کے جو کل تک پہنچ سکتا ہے اس کا بندوست کروایں جو ڈیفرڈ ہوگیا بعد میں اس کے لیے بہت بڑا مسلہ ہوگا ڈائریکٹر پبلک انسٹرکشن پنجاب کا متعلقہ عملہ یہ دو دن موجود ہوگا میٹنگ میں 1994تک کے جتنے کیسز ان دنوں بھی پہنچ جائیں گے شامل کر لیے جائیں گے

لاہور ۔۔نمائمدہ خصوصی ۔۔بہت کاوشوں کے بعد بلآخر مرد لیکچررز کی پرموشنز کی تاریخ 28 مارچ طے ہو گئی ہے سنیارٹی نمبر1800تک کے کیسز تو بجھوانے جا چکے ہیں 1801 سے 1994 تک تقریباً چالیس کیسز تاحال مسنگ ہیں جن کے بارے میں انفارمیشن نامکمل ہیں کہ وہ بطور لیکچرر کام کر بھی رہے ہیں یا نہیں اور اگر موجود ہیں تو کیا رپورٹنگ آفیسر نے رپورٹ نہیں لکھی یا کونٹر سائن نہیں ہوئی یا کوئی اور پیپرز دستیاب نہیں اتحاد اساتذہ پاکستان کے رہنماؤں ،ذمہ داران اور کارکنان سے التماس ہے کہ اپنے اپنے ڈائریکٹوریٹ سے رابطہ کر کے معلومات اکٹھی کرلیں ان میں سے جتنے مکمل کر کے بجھوائے جا سکتے ہیں بجھوانے کا بندوست کروائیں ڈائریکٹوریٹ آف پبلک انسٹرکشن پنجاب کا متعلقہ عملہ ان کیسز کو آخری شکل دینے کے لیے یہ دو دن بھی کام کریں گے اگر ان دوستوں کے کیسز نامکمل ہونے کی بنا پر ڈیفرڈ ہو گئے تو بڑا مسلہ ہوگا

354
355
362
381
383
385
387
389
390
399
402
407
408
411
413
420
424
425
427
428
429
431
432
434
440
441
442
444
447
451
455
460
469
471
472
473
474
475
478
479
481
482
487
490
492
493
497
499
507
509
510
516
517
519
520
526
527
528
529
530
531
538

Related posts

پشاور ہائی کورٹ نے ریٹائرمنٹ کی عمر 60 برس کرنے کا حکم دیدیا

Ittehad

پیپلا فیصل آباد ڈویژن کی نئی ڈائریکٹر پروفیسر بشری پروین کو خوشامدید اور مبارکباد

Ittehad

پیپلا اور اتحاد اساتذہ کے رہنما پروفیسر (ر) حافظ اعتبار خاں اللہ کی رحمت میں چلے گئے 

Ittehad

Leave a Comment