2022 General Notifications Latest News

اسلام آباد میں کلاس پانچویں تک گرمی کی چھٹیاں۔سنئیر کلاسز  اور امتحانات کے اوقات آٹھ سے گیار ہ

پورے ملک میں گرمی کی لہر کے سبب تعلیمی اداروں نے طالب علموں کے لیے اوقات کار میں تبدیلی کر دی ہیں مگر اسلام آباد سکولز ڈائریکٹوریٹ نے نرسری سے پانچویں تک کے بچوں کو اکتیس جولائی تک گرمیوں کی چھٹیاں کر دی ہیں چھٹی سے اوپر کے بچوں کے سکولز کے اوقات کار تبدیل کر دئیے ہیں سکولز صبع آٹھ بجے سے گیارہ بجے تک رہیں گے جہاں امتحانات ہو رہے ہیں وہاں بھی امتحانات کا دورانیہ بھی آٹھ بجے سے شروع ہو کر گیارہ بجے اختتام پذیر ہو جائیں گے 

Related posts

دو سالہ بی اے/ ایم اے مزید دو سال ہو سکیں گے

Ittehad

قائد اساتذہ پروفیسر عبد الحالق ندیم اور چوہدری طارق کو صدمہ

Ittehad

انکم ٹیکس ریٹرن کی تاریخ میں توسیع اب 15 جنوری 2020

Ittehad

Leave a Comment