2022 Latest News Press Releases

دھرنا انتظامیہ نے مختلف کلچرل پروگرام ترتیب دئیے تاکہ شرکاء بور نہ ہوں

یہ اساتذہ تاریخ کا لمبا ترین دھرنا بن گیا ہے آج دھرنے کا گیارہواں دن ہے شرکا دھرنا کے حوصلے بلند ہیں وہاں اس دھرنے کے آرگنائزرز پروفیسر غلام مصطفی ،پروفیسر حسن رشید ،پروفیسر انیس  پروفیسر ناصر ادیب اور پروفیسر شمائلہ نے ڈرامے ،شاعری ،موسیقی کے دلچسپ پروگرام ترتیب دیے کہ شرکا دھرنا بوریت محسوس نہ کریں سارا دن تو نعرے بازی ، تقاریر اور میڈیا ٹاکس میں گزر جاتا ہے شام میں کوئی نہ کوئی کلچرل پروگرام ہوتا ہے تین وقت کھانا مل کر کھانا اور اساتذہ برادری کا اکٹھے چائے پینا ایک الگ ہی مزہ دیتا ہے آئیے چند ایک آپ کی نظر 

Related posts

 تمام گریڈز کے مرد/خواتین کی اگلی گریڈ میں ترقی سے منسلک ٹریننگ ایک ماہ میں کرونے کا حکمنامہ 

Ittehad

گرینڈ ہیلتھ الائنس کا چیرنگ کراس سے وزیر اعلی آفیس تک مارچ ۔ہزاروں مظاہرین کی شمولیت

Ittehad

جہلم۔۔۔ رہنما اتحاد اساتذہ پاکستان چوہدری عاشق حسین مدت ملازمت کی تکمیل پر ریٹائر ہوگئے

Ittehad

Leave a Comment