2020 HED News HED News Latest News

ڈیفرڈ کیسز کی ڈی پی سی 16جولائی کوہوگی

مرد و خواتین لیکچررز کے ڈیفرڈ کیسز جن کو گزشتہ ڈی پی سی کی میٹنگ میں پیش نہ کیاجا سکتا تھا اس کے بارے میں طے یہ ہوا تھا کہ ان کی میٹنگ دس جون کو ہو جاے گی مگر کرونوی حالات کی بابت تاخیر  ہوتی رہی بلاآخر آپ یہ میٹنگ طے ہو گئی ہےاب یہ 16جولائی بروز جمعرات ایڈیشنل سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ محکمہ ہائر ایجوکیشن کے دفتر میں ہوگی

Related posts

نئے پی ایچ ڈی کی ایچ ای سی کی سرپرستی میں ایک سالہ تجرباتی عارضی ملازمت

Ittehad

حکومت کا یو ٹرن، انکم ٹیکس سلیبس پھر تبدیل کردئیے

Ittehad

کالجز کھل گئے اساتذہ و طالب علم خوش حاضری معمول کے مطابق

Ittehad

Leave a Comment