2025 Latest News Press Releases

آگیگا پنجاب کے دیال سنگھ کالج لاہور میں آج کے منعقدہ اجلاس کے اہم فیصلے

جنوری 14 اور 15 کو سکولز اور کالجز میں مکمل تعلیمی بائکاٹ جبکہ دیگر محکموں کے دفاتر کی تالا بندی ،16 جنوری کو تمام اضلاع کے صدر مقامات پر تمام سرکاری ملازمین احتجاج کریں گے 22 جنوری 2025 کو پنجاب بھر کے سرکآری ملازمین لاہور ناصر باغ میں جمع ہونگے اور ناصر باغ تا پنجاب اسمبلی تک مرکزی احتجاجی ریلی منعقد کریں گے دس فروری کو تمام صوبوں اور وفاق کے ملازمین اسلام آباد میں جمع ہوں گے اور مظاہرہ کریں 

سرکاری ملازمین اپنے اپنے اداروں میں بنیرز پر درج ذیل مطالبے لکھوائیں گے سکولوں کی نج کاری بند کی جائے ،لیو انکیشمنٹ ،پینشن اور گریجویٹی میں تخفیف کے تمام نوٹیفکیشنز واپس لیے جائیں

لاہور ( نمائندہ خصوصی )آج 9جنوری کی شام دیآل سنگھ کالج لاہور میں آگیگا میں شامل تمام تنظیموں کے مرکزی رہنماؤں کا ایک اجلاس زیر صدارت خالد جآوید سنگھیڑہ منعقد ہوا نظامت کے فرائض پروفیسر فائزہ رعنا نے ادا کیے اجلاس میں آگیگا پاکستان کے آجلاس منعقدہ کے فیصلوں کی توثیق کرتے ہوتے سرکاری ملازمین اپنے اپنے اداروں میں بنیرز پر درج ذیل مطالبے لکھوائیں گے سکولوں کی نج کاری بند کی جائے ،لیو انکیشمنٹ ،پینشن اور گریجویٹی میں تخفیف کے تمام نوٹیفکیشنز واپس لیے جائیںپنجاب کے سرکاری ملازمین کو احتجاجی پروگرام کا شیڈول دیا گیاجنوری 14 اور 15 کو سکولز اور کالجز میں مکمل تعلیمی بائکاٹ جبکہ دیگر محکموں کے دفاتر کی تالا بندی ،16 جنوری کو تمام اضلاع کے صدر مقامات پر تمام سرکاری ملازمین احتجاج کریں گے 22 جنوری 2025 کو پنجاب بھر کے سرکآری ملازمین لاہور ناصر باغ میں جمع ہونگے اور ناصر باغ تا پنجاب اسمبلی تک مرکزی احتجاجی ریلی منعقد کریں گے دس فروری کو تمام صوبوں اور وفاق کے ملازمین اسلام آباد میں جمع ہوں گے اور مظاہرہ کریں گے

Related posts

گروپ انشورنس سکیم آئندہ تین سال کے لیے پھر سٹیٹ لائف کے حوالے..مکمل کہانی

Ittehad

منفی ٹیسٹ آنا ضروری نہیں۔طالب علم پانچ روز کورنٹائن کے بعد واپس سکول ا سکتے ہیں ۔

Ittehad

گریڈ بیس کی آپ ڈیٹڈ مردانہ و زنانہ سنیارٹی لسٹیں جاری

Ittehad

Leave a Comment