2025 Latest News Press Releases

سکول ٹیچرز انٹرنی (ایس ٹی ائی) کےلیے اپلائی کرنے کی تاریخ میں توسیع کر دی گئی

لاہور(نامہ نگار)اب اس جاب کے لیے آپ 30 جنوری تک درخواستیں دے سکتے ہیں ایس ٹی آئی یا سکول ٹیچرز انٹرنز تین طرح کے ہونگے پرائمری سکول ٹیچرز انٹرنیز ،ایلیمنڑری سکول ٹیچررز انٹرنیز اور ہائی /ہائر سیکنڈری سکول ٹیچرز انٹرنیز اول الذکر یعنی پرائمری سکول ٹیچرز انٹرنز کےیے تعلیم بی اے/بی ایس سی اور مشاہرہ 3800 ہزار روپے ماہوار ہوگا ایلیمنٹری سکول ٹیچرز انٹرنز کے لیے قابلیت کی حد ایم اے / ایم ایس سی / بی ایس آنرز ،بی اے / بی ایس سی مقرر کی گئی ہے اور ہاہانہ تنخواہ چالیس ہزار روپے رکھی گئی ہے جبکہ ہائی سکول / ہائر سیکنڈری سکول ٹیچررز انٹرنز کے لیے تعلیمی قابلیت کی کم از کم حد ایم اے / ایم ایس سی یا بی ایس آنرز متعلقہ مضمون رکھی گئی ہے جبکہ ماہانہ مشاہرہ 45000 روپے مقرر ہے یہ انٹرنز چار ماہ کے لیے یکم فروری سے اکتیس مئی تک رکھے جائیں گے 31 مئی کو از خود فارع ہو جائیں گے البتہ محکمہ سکولز ان کو تسلی بخش تکمیل پر چاہ ماہ کے تجربے کا سرٹیفیکیٹ جاری کرئے گا مزید معلومات کے لیے درج ذیل لنک پر کلک کریں

www.schools.punjab.gov.pk

Related posts

سرکاری ملازمین بغیر حکومتی اجازت کے اخباری بیان و سوشل میڈیا پر اظہار خیال نہیں سکتے ۔۔نوٹیفکیشن

Ittehad

  پنجاب ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کو ڈنگ ٹپاؤ بنیادوں پر چلایا جا رہا ہے اعلی ترین انتظامی عہدے پر عارضی تقرریاں 

Ittehad

پشاور ہائی کورٹ نے ریٹائرمنٹ کی عمر 60 برس کرنے کا حکم دیدیا

Ittehad

Leave a Comment