گورنمنٹ کالج برائے خواتین گلبرگ لاہور۔ دیال سنگھ کالج لاہور ۔شالیمار کالج لاہور اور گورنمنٹ گریجویٹ کالج ساہیوال میں اساتذہ طلبہ اور طالبات نے کس قدر محنت اور جانفشانی سے یہ تقریبات سجائیں قابل تحسین ہیں
,لاہور(نامہ نگار) مختلف کالجوں کے تخلیقی صلاحیتوں کے حامل مرد وخواتین نے موسم بہار کی آمد پر اپنے اپنے اداروں میں منفرد انداز میں ثقافتی محفلوں کا انعقاد کیا ملا خطہ کیجیے اور داد دیجیے۔