2021 HED News Latest News

کالج ٹیچنگ انٹرنز کی بھرتی کے شیڈول میں تبدیلی

کجھ دن قبل حکومت پنجاب کی جانب سے سی ٹی آئی کی بھرتی کے لیے ایک اشتہار دیا گیا اس کی درستی اور اصلاح کی خاطر ایک اور اشتہار دیا گیا ہے دونوں اشتہار کے عکس دئیے جا رہے ہیں موازنہ سے آپ خود تصحیح ۔اضافے اور تبدیلی کا اندازہ خود کر لیں  

Related posts

ایچ ای آر ایچ پرغیر تصدیق شدہ 7736اساتذہ اب کیا کریں

Ittehad

پنجاب یونیورسٹی اکیڈمک سٹاف ایسوسی ایشن کے انتخابات میں کوپس گروپ کی کامیابی ۔ڈاکٹر امجد مگسی صدر منتخب

Ittehad

اٹھائیس ایسوسی ایٹ پروفیسرز ترقی پا کر پروفیسرز بنا دئیے پوسٹنگ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا

Ittehad

Leave a Comment