2022 HED News Latest News

مطالعہ پاکستان کا پیپر آؤٹ ہونے پر کنٹرولر امتحانات گوجرانولہ برطرف

عارضی چارج پروفیسر محمد نعیم بٹ کے سپرد کر دیا گیا

انٹرمیڈیٹ کے حالیہ انتخابات میں مطالعہ پاکستان کا پیپر اوٹ ہونے گوجرانولہ میں پیش آیا جس کی میڈیا پر خاصی تشہیر ہوئی یہ واقعہ اعلی حکام کے بھی نوٹس میں ا گیا انہوں نے کاروائی کرتے وقت خالد محمود کو کنٹرولر امتحانات گوجرانولہ کے عہدے سے ہٹا دیا گیا اور اگلی تعیناتی کے لیے ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کو رپورٹ کرنے کا کہا گیا ہے اور عارضی طور پر چارج گورنمنٹ گریجویٹ کالج سٹیلائٹ ٹاون گوجرانولہ کے شعبہ ریاض پوسٹڈ نوٹیفیکیشن میں دیکھی جا سکتی ہے محمد خالد محمود کا تعلق سکول سائیڈ سے ہے اور وہ جھنگ کے سٹیشن اٹھارہ ہزاری میں بطور سکول ہیڈ  کام کر رہے تھے اور ابھی چند ماہ قبل ہی سلیکٹ ہو کر مستقل طور کنٹرولر امتحانات تعینات ہو ہے تھے اس پیپر کے آؤٹ ہونے کے بعد ایڈیشنل سیکرٹری اکیڈمک وہ تشریف لے گیں اور دو کام کیے ایک تو یہ کہ کنٹرولر امتحانات کو ہٹانے کی سفارش کی دوسرا یہ کہ ڈسٹریبیوشن انسپکٹرز کو ہٹا کر سارا کام تقسیم کرنے کا بورڈ ملازمین کے حوالے کر دیا

انٹرمیڈیٹ کے حالیہ انتخابات میں مطالعہ پاکستان کا پیپر اوٹ ہونے گوجرانولہ میں پیش آیا جس کی میڈیا پر خاصی تشہیر ہوئی یہ واقعہ اعلی حکام کے بھی نوٹس میں ا گیا انہوں نے کاروائی کرتے وقت خالد محمود کو کنٹرولر امتحانات گوجرانولہ کے عہدے سے ہٹا دیا گیا اور اگلی تعیناتی کے لیے ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کو رپورٹ کرنے کا کہا گیا ہے اور عارضی طور پر چارج گورنمنٹ گریجویٹ کالج سٹیلائٹ ٹاون گوجرانولہ کے شعبہ ریاض پوسٹڈ نوٹیفیکیشن میں دیکھی جا سکتی ہے محمد خالد محمود کا تعلق سکول سائیڈ سے ہے اور وہ جھنگ کے سٹیشن اٹھارہ ہزاری میں بطور سکول ہیڈ  کام کر رہے تھے اور ابھی چند ماہ قبل ہی سلیکٹ ہو کر مستقل طور کنٹرولر امتحانات تعینات ہو ہے تھے اس پیپر کے آؤٹ ہونے کے بعد ایڈیشنل سیکرٹری اکیڈمک وہ تشریف لے گیں اور دو کام کیے ایک تو یہ کہ کنٹرولر امتحانات کو ہٹانے کی سفارش کی دوسرا یہ کہ ڈسٹریبیوشن انسپکٹرز کو ہٹا کر سارا کام تقسیم کرنے کا بورڈ ملازمین کے حوالے کر دیا اس اقدام

 سے کالج اساتذہ میں تحفظات پائے جاتے ہیں 

 

Related posts

پنجاب یونیورسٹی سینٹ الیکشن ری شیڈولنگ،ووٹرز کی تعداد مزید کم

Ittehad

ماہر تعلیم پروفیسر ڈاکٹر انیس عالم انتقال کرگئے

Ittehad

ترقی پانے والی۔خواتین ایسوسی ایٹ پروفیسرز کا پوسٹنگ نوٹیفکیشن جاری نہ  ہو سکا

Ittehad

Leave a Comment