2023 Latest News Press Releases

باخبر ذرائع کے مطابق صوبائی سلیکشن بورڈ  ٹو کی میٹنگ میں  اسسٹنٹ  پروفیسرز گریڈ انیس  میں ترقی پاگئے

سنیارٹی نمبر ایک تا نو سو چونسٹھ تک کے ڈیفرڈ اور 965تا 1349 کے فریش مرد اسسٹنٹ پروفیسرز کے گریڈ انیس میں ترقی کے کیسز ایک عرصہ سے محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن کے کنفیڈنشل ونگ میں جمع تھے ان کے لیے 12  اکتوبر 2023 پری پی ایس بی کی تاریخ مقرر تھی  پری پی ایس بی کےبعد ذرائع نے کہا ہے کہ اس کی تکمیل کے بعد اگلے ہی روز پی ایس بی ٹو کو بھی مکمل کر  لیا گیا ترقی پانے والے اسسٹنٹ پروفیسر صاحبان کو مبارکباد 

لاہور۔   خصوصی رپورٹ۔  یہ تو آپ کے علم میں لایا جا چکا ہے کہ۔بارہ اکتوبر 2023 کو پری پی ایس بی  ٹو ہونا قرار پائی تھی جس میں سنیارٹی نمبر ایک تا 964  تک کے ڈیفرڈ اور 965  سے 1349 تک کے فریش کیسز کی سیکروٹنی ہونا تھی یہ ہونے کے بعد  اس کے اگلے ہی دن پی ایس بی ٹو کی میٹنگ ہوگئی اور تمام کلیر کیسز کو ترقی کے لیے رکمنڈ کر دیا گیا 

Related posts

پوسٹنگ /ٹرانسفر پر پابندی کا بہانہ بنا کر ایسوسی ایٹ پروفیسر کی ترقیوں کا نوٹیفکیشن روک دیا گیا

Ittehad

ری فیکیشن میں کٹوتیوں کا قانونی جواز فراہم کریں ۔عدالت کاحکم

Ittehad

سیکرٹری سکولز پنجاب  فیصل فرید ٹرانسفر ،سیکرٹری سروسز کو رپورٹ کرنے کا حکم 

Ittehad

Leave a Comment