2023 Latest News Press Releases

اتحاد اساتذہ پاکستان کی جانب سے مسیحی برادری کو مبارکباد

تمام مسیحی اساتذہ اتحاد اساتذہ پاکستان کے پلیٹ فارم پر کمفرٹیبل محسوس کرتے ہیں کیونکہ اس کی بنیاد ہر قسم کے تعصب سے بالاتر ہےاس کے کارکنان تعصبات سے بالا تر ہو کر صرف اور صرف اساتذہ برادری کے حقوق کے حصول کی بات کرتے ہیں

لاہور اتحاد اساتذہ پاکستان کے مرکزی رہنماؤں ،پپلا الیکشن 2024 میں اس پلیٹ فارم سے مرکزی و ڈویژنل امیدواران نے 25 دسمبر کرسمس کے موقع پر پاکستان کی مسیحی برادری بالخصوص مسیحی کالج اساتذہ کو مبارکباد دی ہے اور ان کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہےاتحاد اساتذہ پاکستان کے چیرمین پروفیسر محمد عارف ،قائم مقام صدر و چیف کوآرڈینیٹر پروفیسر حافظ عبد الخالق ندیم ،چیرمین الیکشن کمیشن پپلا اور سابق صدر اتحاد اساتذہ پاکستان پروفیسر چوہدری غلام مصطفیٰ نامزد امیدوار برائے صدر پنجاب پروفیسرز اینڈ لیکچررز ایسوسی ایشن پروفیسر فائزہ رعنا ۔نامزد امیدوار برائے صدارت لاہور ڈویژن حسن رشید ،نامزد امیدوار برائے جنرل سیکرٹری آمنہ سعدیہ نامزد امیدوار برائے صدارت ساہیوال ڈویژن پروفیسر عمران جعفر ،امیدوار برائے جنرل سیکرٹری ساہیوال ڈویژن راؤ محمد افضل ،امیدوار برائے سینئر نائب صدر ساہیوال ڈویژن پروفیسر سید جواد بخآری امیدوار برائے صدارت سرگودھا ڈویژن حافظ محمد رمضان ،امیدوار برائے جنرل سیکرٹری سرگودھا ڈویژن پروفیسر حیات خان نیازی ،امیروار برائے صدارت ملتان ڈویژن پروفیسر ساجد صدیقی ،امیدوار برائے جنرل سیکرٹری ملتان ڈویژن راؤ افتخار ،امیدوار برائے صدر ڈیرہ غازی خان ڈویژن پروفیسر فرحان یاسر چاند ،امیدوار برائے جنرل سیکرٹری ڈیرہ غازی خان ڈویژن ملک فیاض و دیگر رہنماؤں نے مسیحی کالج اساتذہ کو ان کے اس مبارک دن پر مبارکباد دی ہے اور ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے

Related posts

سکول اساتذہ کا موواور واپس لینے کے حکومتی آرڈر کو عدالت میں چیلنج کرنے کا فیصلہ

Ittehad

انتقال پر ملال۔       اظہار تعزیت   تعزیتی اجلاس 

Ittehad

فیصل آباد میں آگیگا کا کامیاب مظاہرہ اتحاد اساتذہ پاکستان ایک بڑے فریق کے طور پرشامل

Ittehad

Leave a Comment