2022 Latest News University / Board News

جی سی یونیورسٹی فیصل آباد کے عملے کا نامناسب رویہ ۔ قابل مذمت ۔لمحہ فکریہ

پنجاب پروفیسرز اینڈ لیکچررز ایسوسی ایشن لوکل یونٹ گورنمنٹ تعلیم الاسلام چناب نگر نے اپنی ایگزیکٹو کے اجلاس منعقدہ 28 فروری 2022 میں جی سی یونیورسٹی فیصل آباد کے انتظامی عملے کی بد سلوکیوں اور نا مناسب رویے کی مذمت کی ہے اور دھمکی ہے اگر اس رویے کو تبدیل نہ کیا گیا تو کالج ہذا کا الحاق مذکورہ یونیورسٹی سے ختم کر دیا جائے گا نہ صرف یہ بلکہ یونیورسٹی سے ملحقہ دیگر پبلک کالجوں سے ایسا کرنے کی ترغیب دی جائے گی یقیناَ کسی تعلیمی ادارے کی جانب سے ایسا طرزِ عمل اختیار کرنا افسوس ناک ہے اساتذہ کی تخقیر کسی طور بھی قابل قبول نہیں چاہے اس کی وجہ کچھ بھی ہو وائس چانسلر اور حکام بالا کو اس عملے کو رویے بہتر بنانے کی تلقین کرنا چاہیے تاکہ کوئی ناخوشگوار واقعہ پیش نہ آئے اور اساتذہ کو عزت نفس کے تحفظ کے لیے کوئی انتہائی اقدام نہ کر نا پڑیں  ذیل میں کالج کے منتخب نمائندوں کی قراداد پوسٹ کی جا رہی ہے 

Related posts

اساتذہ کرام کے زیر تعلیم بچے سکالرشپ کے لیے تیرہ جولائی تک درخواست دیں

Ittehad

پنشن کیسز تیرہ جنوری سے اب ان لائن جمع کروائے جائیں گے کوئی کیس اب دستی وصول نہیں کیا جائے گا

Ittehad

سندھ کے سکولز اور کالجز کل بند رہیں گے 

Ittehad

Leave a Comment