2021 HED News Latest Newsپنجاب کے تمام سرکاری و پرائیویٹ کالجز عید تک بند رہیں گے by IttehadApril 29, 2021April 29, 202101165 Share0 محکمہ ہائر ایجوکیشن پنجاب نے ایک نوٹیفیکیشن جاری کیا ہے جس کے مطابق صوبے کے تمام سرکاری و نجی کالجز29 اپریل سے عید الفطر تک بند رہیں گے یہ فیصلہ کروناسے پیدا شدہ موجودہ صورتحال کی بنا پر کیا گیا ہے