2025 HED News Latest News

نو اور دس مئی کو تمام کالجز اور یونیورسٹیز بند رہیں گی

ان دنوں ہونے والے تعلیمی بورڈوں اور یونیورسٹیوں کے امتحانات بھی ملتوی کر دئیے گئے ہیں نئی تاریخوں کا اعلان بعد میں کیا جائے گا

لاہور (خبر نگار) بھارت اور پاکستان کے درمیان کشیدگی اور پیدا شدہ صورتحال کے سبب ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے فیصلہ کیا ہے کہ ہائر ایجوکیشن کے زیر انتظام چلنے والے تمام تعلیمی ادارے (کالجز و یونیورسٹیز ) 9 اور 10مئی کو بند رہیں گے اس ضمن میں نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے نوٹیفکیشن میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ تمام تعلیمی بورڈوں اور یونیورسٹیوں میں جاری ان تاریخوں کے امتحانات بھی ملتوی کر دئیے جائیں گے جن کی انعقاد کی اگلی تاریخوں کا اعلان بعد میں کیا جائے گا

Related posts

اتحاد اساتذہ ڈی جی خان ڈویژن کیطرف سے ڈاکٹر امیر ملک المعروف لالہ میرو کا تعزیتی ریفرنس 

Ittehad

ڈاکٹر آفتاب اشرف گورنمنٹ گریجویٹ کالج عارف والا کے مستقل پرنسپل تعینات

Ittehad

آڈٹ ڈیپارٹمنٹ کے انتقال کر جانے والے ملازمین کی مدد کیلیے باقاعدہ بندروبست کیا جائے۔۔ڈائریکٹر جنرل اڈٹ

Ittehad

Leave a Comment