2022 Akhbaar Latest News

کلاسز اور ٹریننگ دونوں ایک ہی وقت کیسے ممکن ہے ڈی پی آئی کالجز ہوش کے ناخن لیں

پیک سیزن میں ٹریننگ کروانے کی بجائےچھٹیوں میں ایڈوانس ٹریننگ کروا لی جائے

ڈی پی آئی کی جانب سے حکم ہوا کہ کیمپس میں کوئی پر وسکون گوشہ تلاش کر کے وہاں ٹریننگ کی جائے پنجاب کے بہت سے کالجز ایسے ہیں جہاں یا تو انٹرنیٹ کی سہولت سرے سے ہے ہی نہیں یا تسلی بخش نہیں وہاں یہ اسانمنٹ بھر طرح ہو نہیں سکتی دوسری بات پرنسپل صاحبان کی یہ کوشش ہوتی ہے کہ کیونکہ متبادل بندوبست نہیں لہذا کلاسز بھی ساتھ ساتھ لیں ٹریننگ کا وقت صبح دس بجے سے بعد دوپہر چار بجے تک ہے کلاسز کا ان ٹرینی اساتذہ سے تو کسی بھی طور ممکن ۔ہیں تیسری بات یہ کہ کالج کے اوقات تو دوپہر ایک ڈیڑھ بجے تک ہیں کوئی ملازم اس مقصد کے لیے چار بجے تک نہیں روکتا لہذا پالیسی بناتے ہوئے اور احکامات صادر کرتے وقت ان تمام پہلوں کو مد نظر رکھا جائے ایک مشورہ یہ بھی ہےکہ یہ ٹریننگ قبل از وقت گرمی کی چھٹیوں میں یا ایسے وقت جب تدریسی سرگرمیوں زوروں پر نہ ہوں حکام یہ وضاحت کر دیں کہ ٹریننگ لینے والے اساتذہ ڈیوٹی لیو پر ہیں ان اس دوران اور ڈیوٹی نہ دی جائے اور پرنسیپلز کو یہ کیاجائے کہ وہ جہاں مرضی رہ کر ٹریننگ لیں اور ٹیسٹ کی تیاری کریں

Related posts

ٹرانسفر کے بارے شکایات چھبیس ستمبر رات بارہ بجے سے قبل گوگل فارم پر دی جا سکیں گی

Ittehad

ایسوسی ایٹ برائے خواتین گلشن راوی لاہور کی دو خواتین اسسٹنٹ پروفیسرز سنگین الزامات پر ملازمت سے برطرف

Ittehad

اتحاد اساتذہ پاکستان کے سابق صدر اور بانی رکن چوہدری غلام رسول اللہ کی رحمت میں چلے گئے

Ittehad

Leave a Comment