2025 General Notifications Latest News

فیملی پنشن بارے فنانس ڈیپارٹمنٹ کے دو دسمبر کےرولز کی وضاحت کر دی گئی

دودسمبر 2024 سے جن کی فیملی پنشن جاری ہو چکی ان کو پرانے رولز کے مطابق پنشن ملتی رہے گی

البتہ دو دسمبر یا بعد میں جاری ہونے والی پنشن پر نئے رولز کا اطلاق ہوگا شریک حیات کو پینشن دس سال تک محدود کرنے کے رولز کا اطلاق کی مدت یکم دسمبر یا اس کے بعد جب شریک حیات کے حق کی شروعات ہوگی

پرانے پینشنرز جن کیدودسمبر 2024 سے جن کی فیملی پنشن جاری ہو چکی تھی ان کو پرانے رولز کے مطابق پنشن ملتی رہے گی البتہ نا اہلیت / دو دسمبر کو یا اس کے بعد سرکاری ملازم کی وفات کے بعد صرف دس برس تک شریک حیات کو ملے گی البتہ بچے نہ ہونے کی صورت کو تا حیات ملتی رہے گی اور یہ کسی دوسرے ممبر کو پہلے کی طرح منتقل نہیں ہوگی

لاہور ( نمائندہ اتحاد اساتذہ )حکومت پنجاب کے دو دسمبر 2024 کو جو پینشن اصلاحات کے دو نوٹیفکیشنز جاری کیے اس نے حاضر سروس کو تو متاثر کیا ہی مرنے والے سرکاری ملازمتین کے لواحقین کو بھی لے بیٹھے اکاؤنٹ افیسز مختلف سوال اٹھا رہے جس کا فنانس ڈیپارٹمنٹ وضاحتیں جاری کر رہا ہے ایسی ہی ایک وضاحت کل چھ جنوری 2025 کو جاری کی گئی ہے کہ مرنے والے پینشنرز کے شریک حیات کی پینشن کو دس سال تک محدود کر دیا ہے اس کے بعد وہ مرے یا جییے پنشن نہیں ملے گی البتہ جس کے بچے نہیں ہونگے ان کو یہ پنشن ملتی رہے گی دوسری وضاحت یہ کی گئی ہے کہ کسی دوسرے ممبر کو ممبر کو منتقل نہیں ہوگی پہلے رولز میں نابالغ بچوں سے غیر شادی شدہ بیٹی ،بیوہ بیٹی اور بیوہ بہو تک منتقل ہوتی تھی یہ البتہ کیا گیا ہے کہ جن کو دو دو ستمبر سے پہلے فیملی پینشن مل رہی ہے ان کو ملتی رہے گی ان رولز کا اطلاق دو دسمبر یا اس کےبعد جب بھی فیملی پیشن جاری ہوگی اس پر ہوگا

Related posts

خواتین اسسٹنٹ پروفیسرز کی ترقی کے لیے سنیارٹی نمبر 347تا 1110 بارہ دسمبر 2022تک بھجوائیں 

Ittehad

پنجاب یونیورسٹی میں سابقہ ڈسپریٹی ریڈکشن الاونس مانگنے والے مظاہرین پر ڈنڈوں کی بارش

Ittehad

مرد آسسٹنٹ پروفیسرز سنیارٹی نمبر نو سو چھیاسٹھ سے ساڑھے  تیرہ سو تک بھی روانہ

Ittehad

Leave a Comment