لاہور(نمائندہ خصوصی) ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب کی ویب سائٹ کے مطابق سوکس کے مضمون میں پبلک سروس کمیشن سے منتخب ہونے والی 13 خواتین جن کے ایک مرتبہ پوسٹنگ آرڈرز ہو چکے ہیں وہ معطل کر دئیے ہیں وجہ یہ بتائی گئی ہےکہ ویکنسی پوزیشن تبدیل ہو گئی ہے اور اب نئی ویکسی پوزیشن کے مطابق پوسٹنگ کےلیے نئے سرے سے پوسٹنگ کےلیے اولیت دینے کی خاطر ستائیس اپریل دو ہزار تئیس کو اٹھ بجے گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج برائے خواتین اسلام پورہ لاہور تشریف لائیں