2023 Latest News Press Releases

اٹلی کی ٹورنٹو یونیورسٹی میں پوسٹ ڈاکٹریٹ کے مواقع 

میڈیا کے مطابق اٹلی کی معروف یونیورسٹی ٹورنٹو نے نو پوسٹ ڈاکٹریٹ فیلو شپ پوزیشنز کا اعلان کیا ہے ایسے پاکستان طالب علم جو ڈاکٹر ہٹ کے بعد مزید تعلیم کے خواہشمند ہیں اور ان کی اہلیت پر پورا اترتے ہیں وہ جلد درخواست دیں یہ سٹڈیز فلی فنڈڈ سکالرشپ کے ساتھ ہیں مزید معلومات کے لیے یا درخواست کے لیے مندرجہ ذیل لنک پر کلک کریں 

(scholarshipcorners.com)https://scholarshipcorners.com/postdoctoral-fellowship-positions-at-the-university-of-trento-in-italy/

Related posts

سیمینار /کانفرنس/سمپوزیم یا ٹرینگ ورکشاپ کے لیے ہائر ایجوکیشن کمیشن سے فنڈز حاصل کریں

Ittehad

خدارا پنجاب یونیورسٹی پر رحم کریں! وائس چانسلر میرٹ پر تعینات کریں

Ittehad

ٹائم سکیل پرسینئر پوسٹ الاؤنس اورانٹرٹینمنٹ الاونس نہیں ملے گا

Ittehad

Leave a Comment