2020 College News Latest News

چکوال یونیورسٹی:فریقین کا عدالت سے رجوع کا فیصلہ

گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج چکوال کے تمام متاثرین نے حکومت کے سرد مہرانہ رویے سے بد دل ہو کر اس معاملے کو عدالت عالیہ میں بذریعہ رٹ پٹیشن چیلنج کرنے کا فیصلہ کیا ہے ان سب کا موقف ہے کہ حکومت یونیورسٹی ضرور بنائے لیکن گورنمنٹ کالج کی موجودہ حثیت کو برقرار رکھا جائے اسے یونیورسٹی میں تبدیل نہ کیا جائے اس پورے علاقے میں اچھی شہرت کا حامل ادارہ ہے جہاں کم فیسوں میں غریب اور پسماندہ طبقات کے طالب علموں کو تدریسی سہولیات میسر ہیں جو یونیورسٹی بن جائے سے ختم ہو جائیں گی فیسوں میں بے شمار اضافہ ہو جائے گا سٹوڈنٹ ایکشن کمیٹی ٫ انجمن شہریاں ٫ اساتذہ کی تنظیم اور اپوزیشن سے تعلق رکھنے والے سیاسی رہنماؤں نے حکومت سے اپیلیں کر کے دیکھ لیا مگر حکومت ٹس سے مس نہ ہوئی لہذا اب سب الگ الگ عدالت سے رجوع کر رہے ہیں 2


Related posts

اسسٹنٹ پروفیسرز کی گریڈ انیس میں ترقی، مرد سنیارٹی نمبر 966 تا 1300 تک اور خواتین اب 1110 تک

Ittehad

دسپیرٹی ریڈکشن الاؤنس دینے سے انکار ،پنجاب حکومت نے دس فیصد ایڈہاک ریلیف الاؤنس کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا

Ittehad

  بطور ایسوسی ایٹ پروفیسر ترقی پانےوالی 284 خواتین کے احکامات تعیناتی جاری ءوگئ               

Ittehad

Leave a Comment