آج دفتر آمد پر پرتپاک استقبال ۔دفتری عملے کے ڈانس اور بھنگڑے
چارچ سنبھالنے کے ساتھ ہی ویڈیو پیغام میں اللہ تعالیٰ ۔وزہر اعلی مریم نواز ،وزیر تعلیم رانا سکندر حیات اور تمام بہی خواہوں کا شکریہ ادا کیا
لاہور ۔۔نمائندہ خصوصی ۔۔کل جاری ہونے والے بحالی کے نوٹیفکیشن کے بعد ڈائریکٹر پبلک انسٹرکشن کالجز پنجاب نے اپنے عہدے کا باقاعدہ چارج سنبھال لیا آج جب وہ دفتر آئے تو دفتری عملے نے خوشی کا اظہار کیا گاڑی روک کر انہیں باہر نکالا ڈول کی تھاپ پر دانس اور بھنگڑے ڈالے یہ مناظر دیکھنے سے تعلق رکھتے تھے دفتر میں مٹھائیاں تقسیم ہوتی رہیں سب سے پہلے کرسی سنبھالی تو اللہ کا شکر بجا لائے جن کی نوازشات سے باعزت بحالی ہوئی وزیر اعلی پنجاب مریم نواز ۔وزیر تعلیم رانا سکندر حیات۔سیکرٹری ہائر ایجوکیشن کا بھی ان کے بھر پور اعتماد پر شکریہ ادا کیا انہوں نے پروفیسر دوستوں اور نیک خواہشات رکھنے والوں کا بھی شکریہ ادا کیا جنہوں نے مقدور بھر کاوشیں کیں دعائیں کیں انہوں نے ایک مرتبہ پھر مکمل دلجوئی سے کام کرنے کے عزم کا اظہار کیا