2025 Latest News Press Releasesکالجز کی آؤٹ سورسنگ کی اجازت نہیں دیں گے پیپلا مرکزی ایگزیکٹو کمیٹیIttehadOctober 4, 2025October 5, 2025 by IttehadOctober 4, 2025October 5, 20250119 چودہ اکتوبر کے آگیگا دھرنے کو کامیاب بنانے میں پیپلا اپنا بھر پور کردار ادا کرئے گی پیپلا کے اراکین مرکزی ایگزیکٹو کا عزم ۔۔تمام...
2025 Latest News Press Releasesانکم ٹیکس ریٹرن جمع کروانے کی آخری تاریخ میں پندرہ دن کی توسیعIttehadOctober 2, 2025October 2, 2025 by IttehadOctober 2, 2025October 2, 20250134 فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے مطابق یہ فیصلہ بار ایسوسی ایشنوں ،ملک بھر کی پیشہ ورانہ تنظیموں اور عوام کی درخواست پر کیا گیا ایک...
2025 Latest News Press Releasesشیخوپورہ ۔۔چیف ایگزیکٹو آفیسر رانا نعیم عباس کو وکلا کے ایک جتھے نے ان کے دفتر میں گھس کر زد کوب کیاIttehadSeptember 19, 2025September 19, 2025 by IttehadSeptember 19, 2025September 19, 20250204 اتحاد اساتذہ پاکستان اس کی پر زور مذمت کرتی ہے اور دفتری اوقات میں جسمانی تشدد کرنے کو حکومتی رٹ کو چیلنج کرنے کے مترادف...
2025 Latest News Press Releasesڈاکٹر جاوید بھٹی کی پر وقار ،،تقریب پذیرائی ،، کا انعقاد ، سیکڑوں مرد و خواتین اساتذہ شریک ہوئےIttehadSeptember 18, 2025September 19, 2025 by IttehadSeptember 18, 2025September 19, 20250143 تقریب سے چیرمین اتحاد اساتذہ پروفیسر محمد عارف ۔پیپلا کی مرکزی صدر محترمہ فائزہ رعنا ،مرکزی جنرل سیکرٹری محبوب عارف ،سابق صدر پیپلا ڈاکٹر طارق...
2025 Latest News Press Releasesجواد محمود خاکوانی پیپلا بہاولپور ڈویژن کے قائم مقام صدر بن گئے زاہد لودھی ٹرانسفر ہو کر پنڈی چلے گئےIttehadSeptember 18, 2025September 18, 2025 by IttehadSeptember 18, 2025September 18, 20250155 مرکزی ایگزیکٹو نے منظوری دی اور آج سترہ ستمبر کو منعقدہ ایک تقریب میں زاہد خان لودھی الوداعیہ دیا گیا تقریب میں ان کی خدمات...
2025 Latest News Press Releasesعید میلادالنبی کے موقع پر چھ ستمبر کو عام تعطیل صوبہ سندھ میں دو تعطیلات کا نوٹیفکیشنIttehadSeptember 4, 2025September 4, 2025 by IttehadSeptember 4, 2025September 4, 20250186 لاہور ( خبر نگار) محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن پنجاب کے نوٹیفکیشن کے مطابق چھ ستمبر 2025 بروز ہفتہ بسلسلہ عید میلاد النبی صلی اللہ...
2025 Latest News Press Releasesموسم گرما کی تعطیلات کے بعد پنجاب کے پرائمری و مڈل سکولز کل سے کھل رہے ہیںIttehadAugust 31, 2025August 31, 2025 by IttehadAugust 31, 2025August 31, 20250134 کچھ من چلے تعطیلات میں توسیع کے فیک نوٹیفکیشن و میسیجز کے ذریعے عوام گمراہ کر رہے ہیں سیلاب سے متاثرہ اضلاع میں منتخب سکولز...
2025 Latest News Press Releasesپنجاب پبلک سروس کمیشن نے آئندہ چند روز میں ہونے والے امتحانات ملتوی کر دئیےIttehadAugust 28, 2025August 28, 2025 by IttehadAugust 28, 2025August 28, 20250116 آئندہ انعقاد کی تاریخوں کا اعلان بعد میں کیا جائے گا 30 اور 31 اگست کو انسپکٹر لیگل کے تحریری امتحانات ہونا تھے 434 آسامیوں...
2025 Latest News Press Releasesآج آگیگا پنجاب کا تمام اضلاع میں احتجاج ۔۔ملتان میں مرکزی جلسہ او ر ریلیIttehadAugust 21, 2025August 22, 2025 by IttehadAugust 21, 2025August 22, 20250142 اضلاع میں پریس کلب یا ڈپٹی کمشنرز کے دفاتر کے باہر احتجاجی مظاہرے طے شدہ شیڈول کے مطابق اکیس اگست 2025 کو مرکزی جلسہ اور...
2025 Latest News Press Releasesمیڈیکل اینڈ ڈینٹل کالجز میں داخلے کے لیے ٹیسٹ پانچ اکتوبر کو ہوگاIttehadAugust 8, 2025August 8, 2025 by IttehadAugust 8, 2025August 8, 20250231 رجسٹریشن کا عمل آٹھ اگست سے پچیس اگست تک بغیر لیٹ فیس ہوگا چھبیس اگست سے یکم ستمبر تک لیٹ فیس کے ساتھ رجسٹریشن ہو...