2024 Latest News Press Releasesگریڈ سترہ سے اٹھارہ کی ترقی کے لیے 1401تا 1994 تک کے مکمل کیسز آج سیکریٹریٹ پہنچ گئےIttehadMarch 27, 2024March 27, 2024 by IttehadMarch 27, 2024March 27, 20240362کل ڈیپارٹمنٹل پرموشنز کیمٹی کے اجلاس میں پیش ہو جائیں گے تکمیل میں ایک سے زیادہ دن لگ سکتے ہیں لاہور ۔۔نمائندہ خصوصی ،،کافی تگ و دو کے بعد...
2024 Latest News Press Releasesفائزہ رعنا اور عمران جعفر ،فرحان چانداور جرات عباس،ارشاد ملک اور ساجد صدیقی ، محترمہ سعدیہ عالم ،اشتیاق جھتول اور امیتاز حسین کے انتخابی دورےIttehadMarch 25, 2024March 25, 2024 by IttehadMarch 25, 2024March 25, 20240378لاہور ،خصوصی رپورٹ ،اتحاد اساتذہ پاکستان کے پلیٹ فارم سے پیپلا کے انتخابات 2024 کے لیے مرکزی صدارت کی نامزد امیدوار محترمہ فائزہ رعنا نے...
2024 Latest News Press Releasesلاہور کی خواتین کالج اساتذہ نے ٹریننگ کےدو ہزار روپے الیکشن کمیشن کو بخش دینے کا فیصلہ کر لیاIttehadMarch 21, 2024March 21, 2024 by IttehadMarch 21, 2024March 21, 20240373لمبا سفر کر کے وصولی کے لیے جانا توہین آمیز طریقے سےگھنٹوں لائن میں لگ کر وصولی کرنا کسی طور بھی قابل قبول نہیں اس...
2024 Latest News Press Releasesترقیوں کی تازہ ترین صورتحال لیکچررز میل سنیارٹی نمبر 1401 تا 1800 تک آج سیکریٹریٹ پہنچ گئےباقی تاحال پائپ لائن میں ہی ہیںIttehadMarch 21, 2024March 21, 2024 by IttehadMarch 21, 2024March 21, 20240401اسسٹنٹ پروفیسرز فی میل کے کیسز جو فروری میں سیکریٹریٹ گئے تھے انٹی کرپشن کلیرنس رپورٹ نہ ہونے کی بنا پر معرض التوا میں ہیں...
2024 Latest News Press Releasesاتحاد اساتذہ پاکستان کے پیپلا الیکشن میں نامزد مرکزی و ڈویژنل امیدواران کے اٹک ۔فیصل آباد ،ملتان اور جام پور میں اساتذہ سے رابطےIttehadMarch 15, 2024March 15, 2024 by IttehadMarch 15, 2024March 15, 20240375لاہور ۔خصوصی رپورٹ ۔۔مرکزی امیدواران نے اٹک کا دوارہ کیا اور اساتذہ کو اتحاد اساتذہ کی ماضی کی کارکردگی بارے اگائی اور آئندہ کے اہداف...
2024 Latest News Press Releasesپنجاب میں رمضان المبارک کے دوران سکولز کے اوقات کار تبدیل کر دئیے گئےIttehadMarch 12, 2024March 12, 2024 by IttehadMarch 12, 2024March 12, 20240381ایک شفٹ والے سکولز میں سکولز روزانہ سوائے جمعہ کے صبع ساڑھے آٹھ بجے سے ایک بجے تک کھلیں گے جبکہ جمعہ کے روز چھٹی...
2024 Latest News Press Releasesڈاکٹر فرخ نوید سیکرٹری اور منیب الرحمن کو سپشل سیکریٹری ہائر ایجوکیشن تعینات کر دیا گیاIttehadMarch 11, 2024March 11, 2024 by IttehadMarch 11, 2024March 11, 20240487ڈاکٹر فرخ نوید پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ میں پی ایچ ڈی ہیں اس سے قبل وہ چیف منسٹر آفیس میں سیکرٹری عمل درآمد کام کر رہے...
2024 Latest News Press Releasesپرنسپل نرہت الرحمن رانجھا 3 اپریل 2024 کو مدت ملازمت مکمل کر کے ریٹائر ہونگے رمضان کی آمد کی بنا پر الوداعی تقریب 9 مارچ کو منعقد کی گئیIttehadMarch 11, 2024March 11, 2024 by IttehadMarch 11, 2024March 11, 20240420انہوں نے تقریبا 34 سال محکمہ ہائر ایجوکیشن کو خدمات دیں سوائے ابتدائی پانچ ماہ کے جو انہوں نے گورنمنٹ کالج جی ٹی روڈ جہلم...
2024 HED News Latest News Press Releasesاٹھائیس ایسوسی ایٹ پروفیسرز ترقی پا کر پروفیسرز بنا دئیے پوسٹنگ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیاIttehadMarch 8, 2024March 8, 2024 by IttehadMarch 8, 2024March 8, 20240441لاہور نمائندہ خصوصی ۔۔محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ نے صوبائی چیف سیکریٹری پنجاب کے ایما پر آج محکمہ ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے مختلف کالجوں...
2024 Latest News Press Releasesاتحاد اساتذہ پاکستان کے وفد کا گورنمنٹ گریجویٹ کالج ٹاؤن شپ لاہور اور ڈی پی آئی آفیس کا دورہIttehadMarch 8, 2024March 8, 2024 by IttehadMarch 8, 2024March 8, 20240394وفد میں امیدوار برائے مرکزی جنرل سیکرٹری محبوب عارف ،سینئر نائب صدر مرکز ڈاکٹر شیر گوندل، سرگودھا ڈویژن سے پیپلا صدارت کے امیدوار حافظ ڈاکٹر...